یہاں آپ وہ تمام مصنوعات ملاحظہ فرما رہے ہیں جو ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے تخلیق کی گئی ہیں۔ ایامِ فاطمیہ سے مراد حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے حوالے سے 75 روز والی روایت سے 95 روز والی روایت تک کے ایام ہیں۔
Decor Fatimiyah 2022 – Imam Bargah Shohada e Karbala, Incholi