Welcome to MokibArt :)

Backdrop بیک ڈراپ

آپ یہاں بیک ڈراپس کے مختلف ڈیزائن ملاحظہ کر رہے ہیں. ماحول سازی میں بیک ڈراپ سب سے اہم ترین مصنوعات میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ مجلس، میلاد یا کسی مذہبی اجتماع کے مرکزی مقام کی بصری شناخت تشکیل دیتا ہے. یہ عموماً منبر، خطیب کے مقام، روسٹرم یا اسٹیج کے پیچھے نصب کیا جاتا ہے. اس کے سائز اور ڈیزائن کا انتخاب جگہ اور اجتماع کی نوعیت کے مطابق کیا جاتا ہے، خواہ وہ گھر میں منعقد ہونے والی مجلس ہو، کسی ہال کا اجتماع ہو یا بڑے پنڈال میں منعقد ہونے والا پروگرام.

Decor Fatimiyah 2022 – Imam Bargah Shohada e Karbala, Incholi

 1,010

اللّه (ج) کا ارادہ اور حبِّ حسین (ع)

From  20

امّ المصائب زینب (س)

From  20

ایک بار اور مجھے گود میں لے لو بابا

From  20

اے غیرت مریم ترا بازار میں جانا

From  20

بدن سے جدا ہوجانے والے سروں پر سلام

From  20

تنہا جو ایک اشاره ہے معبود کی طرف

From  20

جس کی رگوں میں آتش بدر و حنین ہے

From  20

جشن انوار شعبان – اول

From  23

چار سلام … السلام علی الحسین

From  20

حافظہ امامت

From  20

حسین (ع) پر گریہ؛ تسبیح

From  20

حسین بانٹ رہے ہیں، نجات لے جاؤ

From  20

خدایا! رقیہ کے آنسؤوں کا واسطہ

From  20

خونِ ناحق کا واسطه، ظهور میں تعجیل فرما

From  20

دربار میں بچانے گئیں …

From  2,200

No more posts to show آپ نے اس ڈائریکٹری کی تمام مصنوعات ملاحظہ کر لی ہیں