آپ یہاں موبایل کے لیے اسٹیکرز کے مختلف ڈیزائن ملاحظہ کر رہے ہیں. آج کی دنیا میں انسان کی شخصیت، اس کی پسند، نظریات اور وابستگیاں اس کے استعمال کی اشیاء سے بھی ظاہر ہوتی ہیں، اور اسٹیکرز اپنے خیالات اور شناخت کے اظہار کا ایک عام اور مؤثر ذریعہ بن چکے ہیں. ہم نے اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی تشخص، موجودہ حالات، ظالم و مظلوم کے بیانیے اور اپنے اسلامی تشخص سے متعلق مختلف ڈیزائن تخلیق کیے ہیں، تاکہ آپ اپنے لیپ ٹاپ، ٹمبلر یا مگ کے ذریعے بھی اس فکر اور عقیدے کا اظہار کر سکیں جس پر آپ یقین رکھتے ہیں.