Welcome to MokibArt :)

Décor ماحول سازی

ماحول سازی محض سجاوٹ نہیں، بلکہ کسی اجتماع کی نسبت، پیغام اور روح کو پورے ماحول میں ڈیزائن کے ذریعے نمایاں کرنے کا ایک انداز ہے. ہم خصوصاً مجالس و میلاد کے لیے، اور دیگر اسلامی و مذہبی اجتماعات کی مناسبت سے، احادیث، منتخب کلام، اشعار اور روایتی علامات کو یکجا کرکے ایسا ماحول تخلیق کرتے ہیں جو اجتماع کے پیغام کو مؤثر انداز میں حاضرین تک پہنچا سکے.
آپ یہاں ماحول سازی سے متعلق ہمارے مختلف ڈیزائنز ملاحظہ کر سکتے ہیں، جن میں بینرز، بیک ڈراپس، پرچم ہولڈرز، خان پوش، استقبالیہ بینرز، تابوت کی چادریں، ٹشو باکسز، اور تعزیتی بینرز رسائلِ عزاء شامل ہیں.

Decor Fatimiyah 2022 – Imam Bargah Shohada e Karbala, Incholi

 1,010

اللّه (ج) کا ارادہ اور حبِّ حسین (ع)

From  20

امّ المصائب زینب (س)

From  20

ایک بار اور مجھے گود میں لے لو بابا

From  20

اے غیرت مریم ترا بازار میں جانا

From  20

بدن سے جدا ہوجانے والے سروں پر سلام

From  20

تنہا جو ایک اشاره ہے معبود کی طرف

From  20

جس کی رگوں میں آتش بدر و حنین ہے

From  20

جشن انوار شعبان – اول

From  23

چار سلام … السلام علی الحسین

From  20

حافظہ امامت

From  20

حسین (ع) پر گریہ؛ تسبیح

From  20

حسین بانٹ رہے ہیں، نجات لے جاؤ

From  20

خدایا! رقیہ کے آنسؤوں کا واسطہ

From  20

خونِ ناحق کا واسطه، ظهور میں تعجیل فرما

From  20

دربار میں بچانے گئیں …

From  2,200

No more posts to show آپ نے اس ڈائریکٹری کی تمام مصنوعات ملاحظہ کر لی ہیں