آپ یہاں ایسے فریمز اور آرٹ ڈسپلے کے مختلف ڈیزائن ملاحظہ کر رہے ہیں جو آپ کے گھر کی سجاوٹ کو آپ کے اسلامی طرزِ زندگی، تشخص اور نظریات سے جوڑتے ہیں. گھر کی دیواروں پر صرف عام تصاویر کے بجائے ایسے فن پارے اور فریمز بھی موجود ہوں جو آپ کی نسبت، پسند اور فکر کی عکاسی کریں. اس کیٹیگری میں مختلف مناسبتوں کے لیے مخصوص ڈیزائنز کے ساتھ ایسے فریمز بھی شامل ہیں جو پورا سال گھر کا حصہ بن سکتے ہیں، تاکہ آپ اپنے Interior کے ذریعے بھی اپنی شناخت اور طرزِ زندگی کا اظہار کر سکیں.